پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کلعدام قرار، بلے کا نشان واپس لے لیا گیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کا xمحفوظ فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے کی ۔فیصلہ اکرام اللہ خان نے تحریر کیا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کروانے میں ناکام رہی۔

More Stories
حکومتی سرکاری اسکیم کے تحت حج 2024 کی درخواستوں کی وصولی کا آغاز آج سے ہوگا