پاکستان نےاسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اپنا پہلا میڈل جیت لیا

برلن: پاکستان نےاسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اپنا پہلا میڈل جیت لیا۔

IMG_0062

جرمنی کے شہر برلن میں جاری گیمز کے پاورلفٹنگ ایونٹ میں پاکستان کے سیف اللہ سولنگی نے بیک اسکواٹ میں 90 کلوگرام وزن اٹھاکر سلورمیڈل اپنے نام کیا۔

More Stories
عمران خان کی کوئٹہ میں درج قتل کے مقدمے میں تین جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور